آسٹریلیا میں سیلاب کی تباہ کاریاں جاری

flood

flood

آسٹریلیا : (جیو ڈیسک) تباہی پھیلاتا سیلاب مغرب میں نیو ساتھ ویل اور ناتھالیہ کے وکٹوریہ ٹاون میں آگے کی جانب بڑھ رہا ہے۔ آسٹریلیا میں آئے سیلاب کے باعث لوگوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ آسٹریلیا کے محکمہ موسمیات کا کہناہے کہ ہوا کے کم دباؤ کے باعث مزید بارشوں اور سیلاب کے تو قع ہے۔

نیو ساتھ ویل مین آئے سیلاب کے باعث دریائے لوچ لان میں پانی کی سطح کی دس اعشاری پچپن میٹر تک بلند ہو گئی ہے۔ پانی کی بلند سطح نے نیو ساتھ ویل کو دو حصوں میں تقیسم کر تے ہوئے سڑکوں کو بلاک کر دیا ہے۔