اسلام آباد : لڑکی سے زیادتی کا الزام، ایف آئی اے افسر سمیت 3 گرفتار

islamabad


islamabad

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد میں لڑکی سے زیادتی کیالزام میں ایف آئی اے کیا فسرسمیت تین افرادکو گرفتارکر لیا۔ لڑکی نے تھانہ سیکرٹریٹ میں درخواست دی کہ اسے ملازمت کا جھا نسہ دے کر لاہور سے بلایا گیا اور عصمت دری کی گئی۔وزیر داخلہ رحمان ملک نے معاملے کا نوٹس لیتے ہوئے ایف آئی اے کے ایڈیشنل ڈائریکٹرکو معطل کرنے اور سخت محکمانہ کارروائی کا حکم دیا ہے۔ انہوں نے ڈی جی ایف آئی اے کو علیحدہ انکوائری کرنے کی بھی ہدایت کی ہے۔