افغانستان: صوبائی گورنر کے کمپاونڈ پر خود کش حملہ ناکام ،4 ہلاکٔ

afghanistan

afghanistan

ہرات: (جیو ڈیسک) افغانستان کے صوبائی گورنر کے کمپاونڈ پر خود کش حملے ہوئے ہیں۔ افغان پولیس ترجمان عبدالروف احمدی کے مطابق مغربی افغانستان میں چار حملہ آور دھماکا خیز مواد کے ساتھ صوبائی گورنر کے کمپاونڈ میں داخل ہوئیے، پولیس کے مطابق لڑائی کے نتیجے میں چاروں حملہ آور ہلاک کر دیئے گئے۔ گورنر کے ترجمان کے مطابق لڑائی میں پولیس یا کسی شہری کو کوئی نقصان نہیں ہوا۔