افغانستان : نیٹو، افغان آرمی بیس پر خودکش حملہ ، ہلاکتوں کا خدشہ

Afghanistan Attack

Afghanistan Attack

افغانستان (جیوڈیسک) کابل افغانستان میں نیٹو افغان آرمی بیس پر کار خود کش حملے میں ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا جارہاہے۔ آئی سیف ترجمان کے مطابق مشرقی افغانستان کے پکتیا صوبے میں علی الصبح یہ واقعہ پیش آیا، جہاں آئی سیف اور آے این ایس آیف کے دستے مشترکہ مشقیں کرتے ہیں، عسکریت پسندوں نے دھماکا خیز مواد گاڑی میں نصب کیا تھا۔دھماکے میں 10 افغان فوجی زخمی ہیں، ہلاکتوں کا خدشہ بھی ظاہر کیا جارہا ہے۔