البرادی مصر کیصدارتی امیدوار کی دوڑ سے دستبردار

ElBaradei

ElBaradei

محمد البرادی نے مصر کے صدارتی انتخابات سے دستبردار ہونے کااعلان کردیا۔ ایک بیان میں عالمی جوہری توانائی ایجنسی کے سابق اور نوبل انعام یافتہ محمد البرادی نے کہا کہ صدارتی انتخابات سے دستبرداری کی وجہ فوجی حکام ہیں۔ جو حسنی مبارک کے ہٹائے جانے کے بعد اقتدار پر قابض ہیں۔
ملک میںحقیقی جمہوریت کی بحالی تک وہ کسی عہدے کے امیدوار نہیں بنیں گے۔