امریکہ، چین اور روس کے ہیکر امریکی تجارتی اداروں کے لیے خطرہ

hacker

hacker

ایک امریکی انٹیلیجنس ادارے نے الزام لگایا ہے کہ امریکی کمپنیوں کے کمپیوٹروں پر سب سے زیادہ حملے چین سے ہوتے ہیں۔ آفس آف کانٹر انٹیلیجنس کا کہنا ہے کہ امریکی اداروں کے تجارتی رازوں اور حقوق کو سب سے زیادہ خطرہ چین سے ہے۔
یہ حملے کمیونیکیشن ٹیکنالوجی، تجارتی، فوجی ٹیکنالوجی اور فارماسیوٹیکل معلومات چرانے کے لیے کیے جاتے ہیں اور ان میں چین کے دوسرا ملک روس کو قرار دیا گیا ہے۔ دونوں ملکو ں نے اس کی تردید کی ہے۔