آسٹریلیا کے رہنما اور سینیٹرز کے ایک خصوصی مشترکہ اجلاس میں ایک تقریر میں اوبامہ نے اعلان کیا کہ خطے میں امریکہ کی موجودگی اور مشن ان کی اولین ترجیحات میں شامل تھی ۔ صدر نے کہا کہ ریاست ہائے متحدہ امریکہ پیسیفک کی ایک طاقت ہے اور ہم یہاں قیام کریں گے ۔ امریکہ تین اصولوں کے اردگرد اپنی موجودگی کو مزید بڑھائے گے جن مین سلامتی ،خوشحالی اور وقار شامل ہیں ۔ صدر اوبامہ نے کہا کہ عالیمگیر ،تقریر کی آزادی ،آزادی صحافت ،اسلمبی کی آزادی ،مزہب اور انسانی حقوق کو مزید فروغ دیا جائے گا ۔ اوبامہ کا کہنا تھا یہ امریکی حقوق یا اسٹڑیلیا کے حقوق ،یا مغریبی حقوق نہین ہیں یہ انسانی حقوق ہیں۔