امریکہ کو چین سے کوئی خطرہ نہیں،اوباما

obama

obama

امریکی صدر بارک اوباما نے دورائے آسٹریلیا میں کہا کہ امریکہ کو چین سے کوئی خطرہ نہیں اور ایشیا معاشی اعتبار سے دنیا کا مضبوط خطہ بن رہا ہے۔
آسٹریلیا کے دالحکومت کنبر امیں امریکی صدر کا کہنا تھا کہ امریکہ پرامن چین کی ترقی کو خوش آمدید کہنا ہے اور بھارت ایشیائی خطہ کے اہم کھلاڑی ہیں ۔ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ چین اور بھارت ابھرتی ہوئی معیشتیں ہیں ۔بارک اوباما نے یوروزون کے بحران پر تحفظات کا بھی اظہار کیا۔