امیتابھ بچن ٹیو ٹر کے بعد فیس بک پر بھی آ گئے

Amitabh Bachan

Amitabh Bachan

بالی ووڈ (جیوڈیسک) بالی ووڈ میگا اسٹار امیتابھ بچن نے پرستاروں کیبے پناہ اسرار پر فیس بک پر اپنا اکا ئونٹ بنا تے ہی پرو فا ئیل پر اپنی تصویر بھی لگا دی ۔ لگتا ہیبگ بی اپنے پرستاروں اور چا ہنیوالوں سے دور نہیں رہ سکتے اور اسی رشتے کو مضبوط بنا نیکے لئے وہ ٹو ئیٹر پر تو ا ئیدن پرستاروں اورفلمی نگری کے اداکاروں کے لئے کچھ نہ کچھ پیغامات دیتے رہتے ہیں لیکن ان کا یہ سلسلہ سما جی ویب سائٹ فیس بک پر بھی قائم رہے گا ۔

فیس بک پر امیتابھ بچن نے آ نیوالی فلموں کی معلومات ہی نہیں بلکہ اپنے اور اپنے خاندان کی نجی زندگی کییاد گار لمحات اور تصا ویر بھی اپ لوڈ کی ہیں۔ فیس بک پر اکائونٹ کے بارے میں میگا اسٹار کہتے ہیں کہ وہ اپنے فینز سے دور نہیں رہ سکتے اس لئیفیس بک پر اکائونٹ بنا لیا ۔