انجلینا جولی سیرین مہاجرین کی مدد کیلئے اردن پہنچ گئیں

angelina jolie in jordan

angelina jolie in jordan

ہالی ووڈ (جیوڈیسک) ہالی ووڈ سپر اسٹارانجلینا جولی سیرین مہاجرین کی مد کیلئے اردن پہنچ گئیں۔ اقوام متحدہ کی جذبہ خیر سگالی کی سفیر انجلینا جولی کی شادی کے دن قریب ہیں لیکن وہ پہنچی ہیں اردن۔ انجلینا نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ اردن میں ان کے دورے کا مقصد سیریا کے آئے ہوئے مہاجرین کی مدد کرنا ہے۔