انٹر بینک مارکیٹ : ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں کمی

curancy

curancy

کراچی : انٹربینک مارکیٹ میں آج روپے کی قدر میں بیس پیسے کی نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی۔ منی مارکیٹ ڈیلرز کے مطابق انٹربینک مارکیٹ میں ٹریڈنگ کے دوران روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر چھیاسی روپے پینتالیس پیسے سے بڑھ کر پینتالیس روپے پینسٹھ پیسے پر پہنچ گئی۔ ڈیلرز کا کہنا ہے کہ بیرونی ادائیگیوں کے لئے ڈالر کی طلب بڑھنے کی وجہ سے روپیہ دبا کا شکار ہے۔