ایتھنز(جیوڈیسک)یونان کے دارالحکومت ایتھنزمیں حکومت کے معاشی اقدامات سے تنگ آئے مظاہرین بپھر گئے۔ مشتعل افراد نے گاڑیوں اور کئی عمارتوں کو آگ لگادی۔
ایتھنزمیں سینکڑوں مظاہرین نے اس وقت پارلیمنٹ کی عمارت کیسامنے احتجاج کیا جب پارلیمنٹ میں حکومت کے معاشی منصوبوں کیحوالیسے ووٹنگ جاری تھی۔ شہریوں نے حکومت کیخلاف نعریبازی کی۔ اس موقع پر پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپیں بھی ہوئیں۔ مظاہرین نے پارلیمنٹ کے قریب بنے ریسٹورنٹ کا آگ لگا دی۔ فائر بریگیڈ عملے نے بروقت کارروائی کر کے آگ پرقابو پالیا۔