ایران کا مقامی طور پر تیارہ کردہ ہیلیکاپٹر اور ڈرون متعارف

Drones

Drones

تہران (جیوڈیسک) ایران نے مقامی طور پر تیارہ کردہ ریسکیو ہیلی کاپٹر اورکمرشل ڈرون متعارف کرادیئے۔ ایران نے بین الاقوامی Kish ائیر شو 2014 میں آٹھ گھنٹے تک مسلسل اڑنے والے” ابابیل تھری” ڈرون پیش کی۔

پائلٹ کے بغیر نگرانی کرنے والے ڈرون ابابیل تھری کی رینج ڈھائی سو کلومیٹر ہے ، جو 12 ہزار کی بلندی تک پرواز کر سکتا ہے ، اسے کو سویلو تھری کا نام بھی دیا گیا ہے ، جبکہ 14 ہزار فٹ کی بلندی تک اڑنے والے ریسکیو اینڈ ٹریننگ ہیلی کاپٹر کانام “Sorena” رکھا گیا ہے، جس میں 4 افراد با آسانی بیٹھ سکتے ہیں۔