پینٹاگون حکام نیدعوی کیاہے کہ القاعدہ کیرہنما ایمن الظواہری ابھی تک پاکستان میں موجود ہے۔ پینٹاگون کیترجمان جارج لٹل کایہ بیان ایمن الظواہری کیاس ویڈیوپیغام کیفوری بعد آیاہیجس میں اس نیامریکا پرشدید برہمی کااظہارکیاتھا۔ ترجمان کیمطابق ان کے پاس اس قسم کی کوئی اطلاع نہیں کہ وہ پاکستان سیباہرکسی اورجگہ موجود ہیں ۔۔ترجمان کیمطابق الظواہری کی ویڈیواسی مٹیریل کی ہیجو ایبٹ آبادمیں اسامہ بن لادن کیکمپانڈسیملنیوالے سامان سیملاتھا۔