بالی وڈ اداکار سیف علی خان نے اپنے بال سنہری کرا لیے

Saif Ali khan

Saif Ali khan

بالی ووڈ (جیوڈیسک) بھارتی اداکار سیف علی خان نے اپنی آیندہ فلم گو ، گوا ، گان کے کردار میں حقیقت کا رنگ بھرنے کے لیے اپنے بال سنہری کرلیے۔ ممبئی ایر پورٹ پر سیف نے میڈیا کو بتایا کہ وہ اپنی آیندہ فلم میں روسی ڈان کا کردار ادا کرر رہے ہیں، کردار کی مناسبت سے انھیں اپنے بالوں کو سنہرا کرنا پڑا، سیف نے بتایا کہ انھوں نے اپنے کردار میں حقیقت کا رنگ بھرنے کے لیے اپنے بازوں پر خصوصی ٹیٹوز بھی بنوائے ہیں۔