بالی وڈ اسٹار کنگنا رانوٹ فلم کرش ٹو میں جلوہ گر ہونگی

kangna

kangna

بالی وڈ اسٹار کنگنا رانوٹ اب راکیش روشن کی فلم کرش ٹو میں ایلین کے کردار میں جلوہ گرہوں گی۔
کنگنا نے ایلین کے کردار میں ڈھلنے کے لئے محنت شروع کر دی ہے اور محنت کا آغاز کیا ہے انہوں نے سخت ڈائٹنگ سے ڈائٹنگ نے ان کے وزن میں پانچ کلو کی کمی کردی ہے۔
اس کی ایک وجہ یہ بھی ہے ایلین کے کردار کے لئے تیار کئے گے کپڑوں میں وہ فٹ نہیں آرہیں، توجہاں وہ ڈائیلاگ کی ادائیگی پر توجہ دے رہی ہیں۔ وہیں ان کی توجہ اپنی ڈائٹنگ پر بھی ہے۔