برازیل میں کھیلوں کا شاندار میلہ شروع ہو گیا

Brazil Sports Festival

Brazil Sports Festival

برازیل (جیودیسک) برازیل میں کھیلوں کا شاندار میلہ شروع ہوگیا۔ کئی نئے اور پرانے گیمز بچوں اور نوجوانوں کی توجہ کا مرکز بن گئے۔ ساو پولو میں سالانہ پانچواں گمیز فیئر کا آغاز ہوگیا جس میں دنیا بھر میں مقبول گمیز کے کردار بھی چلتے پھرتے نظر آرہے ہیں۔

گیم فئیر کے منتظمین کا کہنا ہے کہ میلے میں لوگوں کی دلچسپی سے برازیل میں کھیلوں کی سرگرمیوں میں اضافہ ہوگا۔ گیم فئیر میں بچے اورنوجوان کی بڑی تعداد براہ راست کھیلوں میں حصہ لے رہی ہیں۔ میلے میں اسی ہزار سے زائد افراد کی شرکت متوقع ہے۔