بریڈ پٹ کی سیف علی خان کو شادی کی مبارکباد

karena-saif

karena-saif

بالی ووڈ (جیوڈیسک) ہالی ووڈ اداکاربریڈپٹ نے بالی ووڈجوڑی سیف علی خان اورکرینہ کپور کوشادی کی مبارکباد دے دی۔سیف کرینہ کی پانچ سالہ دوستی اور بریڈ پٹ انجلینا کا سات سالہ تعلق آخر کار شادی کے رشتے میں تبدیل ہونے ہی والا ہے۔

شادی کی دوڑ میں جیت گئے سیف علی خان اور کرینہ کپور ۔جن کے ولیمے کے کارڈپر سولہ اکتوبر کی دعوت ہے۔اس شادی پر خوشی کا ا ظہارکرتے ہوئے بریڈ پٹ نے سیف کرینہ کو مبارکبادبھیج دی۔