برما میں مسلمانوں پر مظالم، مسلم ممالک کی خاموشی افسوس ناک ہے۔ ریاض حسین
Posted on August 6, 2012 By Geo Urdu سٹی نیوز
راولپنڈی ۔۔۔جما عت اہلسنّت پا کستا ن کے مر کزی سیکر یٹر ی جنر ل علامہ سید ریاض حسین شاہ نے کہا کہ برما میں ہز اروں مسلمانو ں پر ریا ستی فوج اور بد ھ مت جنو نیو ںکے مظالم اور مسلما نو ں کے سا تھ امتیا زی سلو ک مسلم ممالک کی حکو متو ں سمیت عالمی انسانی حقو ق کے علمبر داروں ،الیکٹر ونک میڈ یا کی خامو شی انتہا ئی افسو س نا ک اور لمحہ فکر یہ ہے ۔انہو ں نے کہا کہ مسلم ممالک کے کر پٹ اور بز دل حکمر انو ں کی وجہ سے بر ما سمیت دنیا بھر میں مسلما نو ں پر عر صہ حیا ت تنک اور امتیا زی سلو ک کا نشا نہ بنا یا جا رہا ہے۔انہو ں نے کہا کہ جغر افیا ئی حد یں اور سر حد یں مسلما نو ں کو ایک دوسر ے سے جد ا نہیںکر سکتی ہیں۔انہو ں نے کہا کہ میا نما ر کے مظلو م مسلما نو ں کی نسل کشی روکنے کیلئے مسلم ممالک سفا رتی سطح پر بر ما کی حکو مت پر دبا و ڈالیں اور اوآئی سی کا سر بر اہی اجلاس بلایا جائے۔
ان خیالا ت کا اظہا ر انہو ں نے ادارہ تعلیما ت ِ اسلامیہ خیابان سر سید راولپنڈی میںعلما ء و مشا ئخ سے خطا ب کر تے ہو ئے کیا ۔علامہ سید ریا ض حسین شاہ نے کہا کہ جماعت اہلسنّت پا کستا ن کے تحت ملک بھر میں بر ما کے مسلما نو ں کے قتل عام کے خلا ف جمعہ 10،اگست کو یو م احتجاج منا یا جا ئے گا۔علامہ سید ریا ض حسین شاہ نے کہا کہ بر ما میںریا ستی فو ج ،جنو نیو ں بد ھ مت کے بہما نہ ظالمانہ ،سفاکانہ اقدام ہز اروں مسلمانوں جو انو ں ،بچو ں کی شہادت، خو اتین کی آبر و زی ، گھر وں املاک کو جلا نے ، مسلما نو ں کو ملک بد ر کر نے پر شد ید غم غصہ کا اظہار کرتے ہوئے دنیا بھر کے انسانی حقوق کی علم بردار تنظیموں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ بر ما کی حکومت سے ایسے واقعات سے باز رکھنے کے لئے اپنے سخت تر ین ردعمل کا مظاہرہ کریں تاکہ نہ صرف بر ما بلکہ جہا ں جہاں مسلمانوں پر مظالم ڈھائے جارہے ہیں اور ان پر عرصہ دراز تنگ کیا جارہا ہے مسلمان محفوظ رہ سکیں۔
علامہ سید ریا ض حسین شاہ نے مطا لبہ کیا کہ اسلامی ممالک کی تنظیم اوآئی سی کا سر بر اہی اجلاس بلایا جائے اور اس معاملے کو ہر سطح پر اٹھایا جائے اور دنیا کو باور کرایا جائے کہ بر ما میں مسلمانوں کے قتل عام پر امت مسلمہ سراپا احتجاج ہے ۔ علامہ سید ریا ض حسین شاہ نے کہا کہ مصر ، لیبیا میں حقوق کے نا م پر مد د کر نے والا امر یکا میانمار کے مسلما نو ں پر ظلم و بر بر یت پر کیو ں خامو ش ہے۔
بر ما کے مسلمانو ں کی نسل کشی پر امر یکا کی خامو شی دوہر امعیا ر ہے ۔ انہوں نے کہا کہ بنگلہ دیش فو ری طو ر انسانی بنیا د پر میا نمار کے مہا جر ین کو پنا ہ دے۔انہوں نے کہا کہ بر ما کے مظلو م مسلما نو ں نے اپنی مد د کیلئے سب سے پہلے اہلیان پاکستا ن کو پکا راہے انشا ء اللہ اہلیان پا کستان بر ما کے مسلما نو ںکی ہر ممکن اعانت کر یںگے ۔