بونی کپور سری دیوی اور ارجن کو ایک ساتھ کاسٹ کرنے کے خواہشمند

Boney Kapoor

Boney Kapoor

بالی ووڈ (جیوڈیسک) ممبئی معروف بالی ووڈ پروڈیوسر و ہدایت کار بونی کپور نے کہا کہ وہ سری دیوی اور اپنے بیٹے ارجن کپور کو نئی آنے والی فلم میں ایک ساتھ کاسٹ کریں گے۔ بونی کپور نے کہا کہ وہ انگلش ونگلش کی کامیابی پربیحد خوش ہیں اور جب ان سے ان کے اگلے پروجیکٹ کے بارے میں سوال پوچھا گیا تو انہوں نے کہا کہ اب وہ اپنے بیٹے ارجن اور سری دیوی کو ایک ساتھ فلم میں کاسٹ کرنا چاہتے ہیں۔