بھارتی کورٹ نے ٹیلی کام لائسنس منسوخ کر دئیے

indian supreme court

indian supreme court

بھارتی سپریم کورٹ نے قواعد کی خلاف ورزی کے کے جاری کئے جانے والے ایک سو بائیس ٹیلی کام کمپنیوں کے لائسنس منسوخ کر دئیے۔
سن دو ہزار آٹھ میں جاری کئے جانے والے لائسنسوں کے اجرا میں سنگین بے قاعدگیوں اور قوانین کی خلاف ورزیوں کے انکشاف کے بعد بھارتی سپریم کورٹ نے سابق وزیر اے راجا کی جانب سے جاری کئے گئے ایک سو بائیس لائسنس منسوخ کر دئیے۔ عدالت نے وزیر داخلہ پی چدم برم کے اسکینڈل میں ملوث ہونے کے بارے میں تحقیقات کرنے کا بھی حکم دیا۔ چدم برم اس وقت وزیر خزانہ تھے۔