بھمبر کی خبریں 02-06-14

Bhimber

Bhimber

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) تھانہ پولیس بھمبر کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی بھاری مقدار میں اعلیٰ کو الٹی کی چرس برآمد ملزم موقع سے فرار تفصیلات کے مطابق تھانہ پولیس بھمبر نے گزشتہ روز میر پو ر چو ک میں منشیا ت فروش کے خلا ف کا رروا ئی کر تے ہو ئے جا وید اقبا ل ولد محمد اشر ف سے اعلیٰ کو الٹی کی 2کلو 100گرا م چر س پکڑ لی منشیا ت فروش مو ٹرسا ئیکل پر سکو ل بیگ میں چرس ڈا لے جا رہا تھا پو لیس کے رو کنے پر ملزم مو ٹر سا ئیکل چھو ڑ کر موقع واردا ت سے پو لیس کو چکما دے کر فرار ہو گیا پولیس کا رروا ئی میں ایس ایچ او سٹی مرزا محمد نسیم، ڈی ایف سی طارق محمود اور عقیل احمدشا مل تھے پو لیس نے منشیا ت فروش جا وید اقبا ل کے خلا ف منشیا ت فروشی کا مقد مہ درج کر کے ملز م کی تلا ش کے لئے چھا پے ما رنا شروع کر دئیے۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپورٹر) دور جدید میں میڈ یا غر یب اور مظلو م کی آواز بن چکا ہے میڈیا کے مثبت استعما ل سے حقدا ر کو اس کا حق دلا یا جا سکتا ہے کشمیر پر یس کلب بھمبر عو امی مسا ئل کو اجا گر کر نے اور غر یب اور مظلو م کی دا د رسی کر نے کے لئے بھر پو ر قرا ر ادا کر رہے ہیں ان خیالا ت کا اظہا ر بھمبر کی معرو ف سیا سی وسما جی شخصیت چو ہدر ی محمد حنیف آف پیر کا نجی نے کشمیر پر یس کلب بھمبر کے عہد یدرا ن وممبرا ن کے اعزاز میں دئیے گئے ظہرا نے کی تقر یب سے خطا ب کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ بھمبر کے عو امی مسا ئل کو ا جاگر کر نے اور حل کروا نے کے لئے میڈیا کا کردار لا ئق تحسین ہے غر یب اور مظلو م کی آواز کو حکومتی ایو انو ں تک پہنچا نے کے لئے بھر پو رکر دا ر ادا کر رہا ہے غر یب اور مظلو م لو گو ں کی دادرسی اور ان کے حقوق کے حصو ل میں ہر ممکن مدد دے رہے ہیں کشمیر پر یس کلب بھمبر اپنی ذمہ دا ریو ں کو احسن طر یقہ سے ادا کر رہا ہے مثبت اور تعمیر ی صحا فت کے زریعے معاشر ے کے اندر مثبت تبد یلیا ں رو نما ہو رہی ہیں غریبو ں اور مظلو مو ں کی دا د رسی میں بھمبر کے میڈ یا کا بڑا کر دا ر ہے تقر یب سے خطا ب کرتے ہو ئے صدر کشمیر پر یس کلب بھمبر را جہ نعیم گل نے کہا کہ ہم میر ٹ ،حق اور سچ کی صحا فت کو فرو غ دے رہے ہیں غر یب اور مظلو م کی آواز کو طا قت بخشنے کی کو شش کر رہے ہیں کشمیر یر یس کلب کے دروازے غریبو ں اور مظلو ں کے لئے ہر وقت کھلے ہیں۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپورٹر)ویمن ویلفیئر آرگنا ئز یشن کے زیر اہتما م 4جو ن کو معذور بچو ں کے حو الے سے آوئر نس واک ریلی نکا لی جا ئیگی ریلی گو رنمنٹ پا ئلٹ ہا ئی سکو ل سے میر پور چو ک تک نکالی جا ئے گی ریلی میںمعذور بچو ں سکو لو ں کے بچو ں سول سوسائٹی کے نما ئند گا ن شر کت کر یں گے تفصیلا ت کے مطا بق ویمن ویلفیئر آرگنا ئز یشن یو تھ کے زیر اہتما م 4جو ن بروز بد ھ صبح 9بجے معذور بچو ں کے حو الے س معاشر ے کے اندر شعور اور آگہی مہم کے سلسلہ میں واک ریلی نکا لی جا ئیگی واک ریلی گو رنمنٹ پا ئلٹ ہا ئی سکو ل بھمبر سے شروع ہو کرمختلف با زارو ں سے ہو تی ہو ئی میر پو ر چو ک میں اختتا م پذیر ہو گی وا ک ریلی میں معذور بچے ،سکو لو ں کے بچے ،ضلعی آفیسرا ن ،سیا سی وسما جی جما عتوں اور سول سوسا ئٹی کے نمائند گا ن شر کت کر یں گے ۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپورٹر)نا ئب تحصیلدا ر بھمبر را جہ نثا ر احمدکی خو ش دا من گز شتہ روز رضا ئے الہی سے انتقال کر گئی مر حومہ کو نما زجناز ہ کے بعدان کے آبائی قبر ستا ن بنڈا لہ میں سپر خا ک کر دیا گیا نما جناز ہ میں سا بق ممبر اسمبلی وکشمیر کونسل را جہ مقصوداحمدخان ،افسر ما ل چو ہدر ی نذا کت حسین ،،ڈا ئر یکٹرانفا رمیشن را جہ اظہر اقبا ل،تحصیلدار امو ر منگلا ڈیم را جہ ناصر اورنگز یب، تحصیلدا ر بندو بست سر دار خا لد محمود،تحصیلدار اقبال انقلا بی ،تحصیلدا ر غلام محی الد ین ،نا ئب تحصیلدا ر را جہ انصر ،ڈی ایس پی لیگل را جہ اشفاق احمد،صدر کشمیر پر یس کلب بھمبررا جہ نعیم گل ،را جہ غلا م ربا نی ،را جہ غفا ر گو گا ،چو ہدر ی را ج محمد ،چو ہدر ی اشر ف ،چو ہدر ی محمداکر م اٹلی ،چو ہدر ی محمداسلم اٹلی ،صدر انجمن پٹواریا ںوقا نو ن گو ئیاں طا رق بیگ ،را جہ ظفر ،پٹوا ری ند یم ،جنر ل سیکر ٹر ی انجمن پٹواریاںرا جہ مظہراقبا ل ،را جہ مسعود ،محکمہ ما ل کے ملازمین،وکلاء ،سیا سی وسما جی شخصیا ت ،صحا فیو ں اور عو ا م علا قہ کی کثیر تعداد نے شر کت کی ۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپورٹر)بھمبر کے معروف سیا سی وسما جی را ہنما چو ہدر ی محمد حنیف آف پیر کا نجی کا کشمیر پر یس کلب بھمبر کے عہد یدا را ن و ممبرا ن کے اعزاز میں پر تکلف ظہرانہ ظہرا نے میں صدر کشمیر پر یس کلب را جہ نعیم گل ،صدر کشمیر فر یڈ م موومنٹ خا لد پرویز بٹ ،جنر ل سیکر ٹر ی صرا ف یو نین چوہدر ی محمد اکر م ،ضلعی صدر یو نین آف جر نلسٹس ڈا کٹرطا رق محمود شا کر،جنر ل سیکر ٹر ی کشمیر پر یس کلب ملک شو کت حسین،سینئر صحا فی طارق محمود ثاقب ،نا صر شر یف بٹ ،چو ہدر ی خا لد حسین ایڈووکیٹ ،قا ضی انصر زما ن ،مرزا ندیم اختر ،شیراز پرو یز مشتاق ،چو ہدر ی ارشد محمود غا زی ،ذیشا ن مصطفی ،عا بد ذبیر سمیت دیگر نے بھی شر کت کی ۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپورٹر) کشمیرپر یس کلب کا ایک تعز یتی اجلاس زیرصدارت را جہ نعیم گل منعقد ہو ااجلاس میں نا ئب تحصیلدا ر بھمبر را جہ نثا ر احمد کی خو ش دا من کی وفا ت پر گہر ے دکھ و غم کا اظہا ر کیا گیا اور مر حو مہ کے در جا ت کی بلند ی کے لئے دعا مغفرت کی گئی اور پسما ند گا ن کیلئے دعا صبرو جمیل کی اجلاس میںنا صر شر یف بٹ ،چو ہدر ی عا طف اکر م،ملک شو کت حسین ،مرزا ندیم اختر ،قا ضی انصر زما ن ،جہا نگیر پا شا،چو ہدری خا لد حسین ایڈووکیٹ ،طارق محمود ثاقب ،عز یز الر حمن نا ز،ڈا کٹر طا رق شاکر ، چو ہدر ی سلیم ساگر ،شیراز پرو یز مشتاق،فیصل صغیر شمیم ،ارشد محمود غاز ی ،محمد یٰسین تبسم ،عا بد زبیر ،وحید مراد ،را شد سبحا نی ،شیخ فیصل مقصود،وسیم نذر،،ذیشا ن مصطفی ،را جہ اظہر اقبال ،را جہ حبیب الر حمن نے شر کت کی ۔