بھمبر کی خبریں 28/4/2013

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر)آزاد جموں و کشمیر یونین آف جرنلسٹس ضلع بھمبر کے انتخابات مکمل تمام ضلعی عہدیداران کا انتخابات اتفاق رائے سے عمل میں لایا گیا ڈاکٹر طارق محمود شاکر ضلعی صدر،امجد عزیز کا شر سینئر نائب صدر جبکہ انصر محمو د آہی جنر ل سیکر ٹر ی منتخب تفصیلا ت کے مطابق آزاد جمو ں وکشمیر یو نین آف جر نلسٹ ضلع بھمبر نے انتخا با ت کے لئے گز شتہ روز کشمیر پر یس کلب بھمبر میں یو نین آف جر نلسٹ ضلع بھمبر کے ممبرا ن کا انتخا بی اجلاس منعقد ہو ا جس میں ضلع بھمبر سے ممبرا ن نے بڑ ی تعداد میں شر کت کی الیکشن کمشنر کے فرا ئض نا صر شر یف بٹ نے سر انجا م دئیے جبکہ چو ہدر ی خا لد حسین ایڈووکیٹ اور طارق محمو د ثاقب نے الیکشن کمشنر کی معاو نت کی اجلاس میں آزاد جمو ں وکشمیر یو نین آف جر نلسٹ ضلع بھمبر کے عہد یدا را ن کا انتخا با ت ممبرا ن کے اتفاق را ئے سے عمل میں لا یا گیا جس کے مطا بق صدر ڈا کٹر طارق محمود شا کر ،سینئر نا ئب صدر امجد عزیز کا شر ،نا ئب صدر اول مرزا محمد اسلم ،نا ئب صدردو ئم مرزا شبیر احمد ،نا ئب صدر سو ئم ملک شو کت حسین ،نا ئب صدر چہا رم عر فا ن را جہ ،جنر ل سیکر ٹر ی انصر محمو دآہی ،ایڈ یشنل جنر ل سیکر ٹر ی را جہ شہز اداقبا ل ،ڈپٹی جنر ل سیکر ٹر ی بلا ل حیدر ،سیکر ٹر ی ما لیا ت ارشد محمود غا زی ،انفارمیشن سیکر ٹر ی شیراز پرو یز مشتاق منتخب ہو ئے اجلاس میں یو نین آف جر نلسٹس کے کنو یننگ کمیٹی کے چیئر مین را جہ غلا م محی الد ین ،جنر ل سیکرٹر ی را جہ عبدا لحفیظ ،ممبرا ن کنو یننگ کمیٹی صغیر بھٹی ،نا صر شر یف بٹ ،چو ہدر ی خا لد حسین ،صدر کشمیر پر یس کلب بھمبر را جہ نعیم گل ،جنر ل سیکر ٹر ی ملک شو کت حسین ،صدر کشمیر پر یس کلب بر نا لہ انصر محمو د آہی ،صدر کو ٹ جمیل پر یس کلب مرزا محمد شبیر جرال ،جنر ل سیکر ٹر ی سنٹرل پر یس کلن چو کی امجد عز یز کا شر ،جنر ل سیکر ٹر ی کشمیر پر یس کلب جا تلا ں ظفر اقبا ل ظفری،سینئر صحا فی مرزا نذ یر احمد چکسواری ،،کا شف شاہ اسلا م گڑ ھ ،بر نا لہ سے بلا ل عز یز نو ر ،امجد غز ن ،عبدا لجبا ر ،احتشا م بن یو سف ،حا مد لطیف سما ہنی ،را جہ عر فا ن ،بلا ل حیدر ،بھمبر سے طا رق محمود ثاقب ،فیصل صغیر شمیم ،جہا نگیر پا شا ،چو ہدر ی عا طف اکرم ،را جہ وحید مرا د ،چو ہدر ی سلیم سا گر ،عابد ذبیر ،محمد یٰسین تبسم ،مرزا عمر فاروق ،سید مر تضی گیلا نی ،را شد سبحا نی ،را جہ اظہر ،ذیشان مصطفی،را جہ حبیب الر حمن ،شفقت الحق ،نے شر کت کی ۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر )حا مد میر نڈر ،بے با ک اور جرات مند صحا فی ہیں جس نے ہمیشہ حق وسچ کی آواز کو بلند کیا مو صوف نے پا کستا ن کے اندر بو لڈ صحا فت کو متعارف کروایا ہے ان پر قا تلا نہ حملہ بز دلا نہ کا رروا ئی ہے جس کی بھر پو ر خد مت کر تے ہیں ان خیا لا ت کا اظہا ر پا کستا ن مسلم لیگ نو ن امر یکہ کے را ہنما چو ہدر ی عر فا ن الحسن آف جبی نے کیا انہو ں نے کہا کہ بندوق اور طاقت کے زور پر حق وسچ کی آواز کو دبا یا نہیں جا سکتا حکومت پا کستا ن حا مد میر پر قا تلا نہ حملے کر نے وا لے ملز ما ن کو فی الفو ر گرفتا ر کر کے پا کستا ن ،افو ا ج پا کستا ن اور میڈ یا کے خلا ف ہو نے وا لی سازش کو بے نقا ب کیا جا ئے انہو ں نے کہا کہ ہم اس بز دلا نہ کا رروا ئی کی بھر پو ر مذ مت کر تے ہیں اور اللہ تعالیٰ سے دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰحا مد میر کو جلد صحت یا بی عطا فر ما ئے۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)بھمبر لڑا ئی جھگڑے کے تین مختلف واقعا ت میں تین افراد شدید زخمی زخمی ڈسٹر کٹ ہسپتا ل منتقل پو لیس نے مقد ما ت در ج کر کے تفتیش شروع کر دی تفصیلا ت کے مطا بق بھمبر اور نو احی علا قو ں میں لڑ ائی جھگڑو ںکے تین مختلف واقعا ت پیش آئے جن میں غلا م رسو ل ولد فضل حسین قو م جا ٹ سا کن گڑ ھا کھیڑاں اس وقت زخمی ہو گیا جب و ہ گھر کے قر یب ڈیرہ پر را ت کے وقت سویا ہو اتھا اللصبح ڈیرہ سے گھر جا نے لگا تو را ستے میں ملز ما ن طفیل ولد عبدا لحق ،عبدا لحق ولد اسما عیل ،عارف فیا ض پسرا ن عبدا لخا لق قوم جا ٹ ساکنا ن گڑ ھا کھیڑاں گھا ت لگا ئے کھڑ ے تھے اور غلا م رسو ل کو للکا رتے ہو ئے اس پر حملہ آور ہو گئے اور فا ئر نگ کر کے اسے شدید زخمی کر دیا وجہ عنا د گا ئو ں کے مشتر کہ در ختو ں کی کٹا ئی اور فر وخت بتا ئی جا تی ہے جبکہ دو سر ے ایک واقعہ میں کھمب کے رہا ئشی نو جو انو ں لقما ن الیا س ولد محمد الیاس اور فر ہا د محمود ولد محمود ساکن سلا واں نے گلی میں سے گز ر نے سے منع کر نے پر ارسلا ن ولد صفدر علی قوم جا ٹ سا کن مکہا ل کو فا ئر نگ کر کے زخمی کر دیا تیسر ے ایک واقعہ میں نو احی گا ئو ں چھپرا ں میں زمین کے رقبہ کی نشا ند ہی کے دو را ن محکمہ تعلیم کے اعلیٰ آفیسر طفیل احمد خا کی ولد سید محمد قوم جا ٹ ساکن گڑ ھا کنجا ل کو چھپرا ں کے رہا ئشی اکرا م سبحا نی ،رفا قت علی ،لیا قت علی اور ممتاز سبحا نی نے شدید تشدد کا نشا نہ بنا ڈالا اور گا ڑی کے شیشے بھی تو ڑ ڈا لے بھمبر پو لیس نے تین مختلف واقعا ت کے مقدما ت در ج کر کے تفتیش شرو ع کر دی ہے جبکہ زخمی افراد کو ڈسٹر کٹ ہیڈ کو ارٹر ہسپتا ل بھمبر منتقل کر دیا گیا

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)بھمبر کے مر کز ی تعلیمی ادا رے پا ئلٹ ہا ئی سکو ل کی نا قص کا رکر دگی ایلمنڑی بو رڈ کے زیر اہتما م ہو نے وا لے امتحا نا ت میں آ ٹھو یں کلاس 82طلبا میں سے 44طلبا فیل بھمبر کے عو امی اور شہر ی حلقو ں کا پا ئلٹ ہا ئی سکو ل کی نا قص کا ر کر دگی پر اظہا ر تشویش محکمہ تعلیم کے اعلیٰ حکا م سے نو ٹس لینے کا مطا لبہ تفصیلا ت کے مطا بق بھمبر کا مر کزی تعلیمی ادا رے کا تعلیمی ریکا رڈ دن بد ن زوال پذ یر ہو تا جا رہا ہے حا لیہ ایلمنڑ ی بو رڈ کے زیر اہتما م ہو نے وا لے آٹھو یں کے امتحا نا ت کے اندر پا ئلٹ ہا ئی سکو ل کے 82طلبا امیدوارو ں نے حصہ لیا جس میں 82طلبا میں سے صرف 37امیدوار امتحا ن پا س کر سکے جبکہ 44طلبا کو نا کا می کا سا منا کر نا پڑا پا ئلٹ ہا ئی سکو ل کی ناقص کا ر کر دگی اور اساتذ ہ کی سیا ست میں دلچسپی اور سارا دن خوش گپیو ں میں گز ار نے پر بھمبر کے شہر یو ں نے غم وغصہ کا اظہا ر کر تے ہو ئے محکمہ تعلیم کے اعلیٰ حکا م سے پا ئلٹ ہا ئی سکو ل بھمبر کی نا قص کا کر دگی اور طلبا کے مستقبل سے کھیلنے وا لے اسا تذ ہ کی فا رغی کا مطا لبہ کیا ہے

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر )بھمبر سے تبد یل ہو نے وا لے ڈی ایس پی سردار نسیم محمود کے اعزاز میں محکمہ پو لیس کی طر ف سے الو داعی پا رٹی دی گئی الو دا عی تقر یب ہیو ن پیلس ہو ٹل میں منعقد ہو ئی تقر یب سے خطا ب کر تے ہو ئے ایس ایس پی بھمبر چو ہدر ی غلام اکبر اسسٹنٹ کمشنر بھمبر چو ہدر ی طا لب حسین نے کہا کہ سر دا ر نسیم محمود نے بھمبر تعینا تی کے دو را ن اپنی خد ما ت انتہا ئی فر ض شنا سی کے ساتھ ادا کی ہیں مو صوف بھمبر میں اچھی یا دیں اور اچھی رو ایا ت چھو ڑ کر جا رہے ہیں تبا دلہ جا ت سر وس کا حصہ ہیں سر دار نسیم محمود تجر بہ کا رپو لیس آفیسر ہیں ان کے ساتھ اچھا وقت گز را ہے تقر یب سے خطا ب کر تے ہوئے تبد یل ہو نے وا لے ڈی ایس پی سردا ر نسیم محمود نے کہا کہ بھمبر اچھا سٹیشن ہے بھمبر کے لو گ پیا ر محبت اور رواداری کا جذ بہ رکھنے وا لے ہیں بھمبر کے اندر رہتے ہو ئے اپنے فرا ئض فر ض شنا سی اور غیر جا نبدا ری کے ساتھ ادا کر نے کی کوشش کی بھمبر کی یا دیں ہمیشہ ساتھ رہے گی بھمبر کے لو گو ں کا خلو ص اور تعاو ن بھی یا د رہے گا انہو ں نے کہا کہ بھمبر کی صحا فی برا دری کا خصو صی طو ر پر شکر یہ ادا کر تا ہو ں کہ جنہو ں نے بھمبر تعینا تی کے دو را ن میر ے ساتھ بھر پو ر تعاو ن کیا الو دا عی تقر یب میں اسسٹنٹ کمشنر چو ہدر ی طا لب حسین ،ڈی ایس پی لیگل را جہ اشفا ق احمد خا ن ،پر اسیکو رٹر انسپکٹر را جہ مشتاق احمد ،پرا سیکو ٹر انسپکٹر طا ہر حسین ،ایس ایچ او سٹی مرزا محمد نسیم ایس ایچ او علی بیگ شیخ عبدا لر حمن ،ایس ایچ او بر نالہ خالق حسین ،ایس ایچ او سماہنی چو کی حا جی سکند ر حیا ت چو کی ،افسر ،ڈھیر ی وٹا ں طا رق سلہر یا چو کی افسر سنگڑ ی چو ہدر ی محمد اکر م سمیت محکمہ پو لیس کے ملاز مین کی کثیر تعداد نے شر کت کی

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)کشمیر ما ڈل کا لج میر پو ر کے طا لب علم غو ث احمد نے ضلعی ایلمینٹر ی بو رڈ کے زیر اہتما م ہو نے والے سالا نہ امتحا نا ت میں 835نمبرا ت حا صل کر کے بو رڈ میں آٹھو یں پو زیشن حا صل کر لی بھمبر کے تعلیمی وسیاسی وسما جی حلقوں کی طا لب علم کو نما یا ں کامیا بی پر مبا رکبا د تفصیلا ت کے مطا بق بھمبر پنجیڑ ی کے رہا ئشی غو ث احمد جو کہ کشمیر ما ڈل کا لج میر پو ر میں زیر تعلیم ہیں نے ضلعی ایلمنڑ ی بو رڈ کے زیر اہتما م ہو نیو ا لے آٹھو یں کے سالا نہ امتحا نا ت میں 835امتیا زی نمبرا ت حا صل کر کے بو رڈ میں پا نچو یں پو زیشن حا صل کر لی مو صوف طا لب علم اسسٹنٹ ڈا ئر یکٹر 1122ضلع بھمبر را جہ جا وید اقبا ل کے صا حبزادے ہیں بھمبر کے تعلیمی ،سیا سی وسما جی حلقو ں نے طا لب علم غو ث احمد کو بو رڈ میں نمایا ں کا میا بی حا صل کر نے پر مبا رکبا د پیش کی ہے ۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر )مسلم کا نفر نس سٹی بھمبر کے صدر ٹھیکیدا خوا جہ طا رق محمود بٹ کشمیر فر یڈ م مو ومنٹ کے مر کز ی صدر انجینئر خا لد پر ویز بٹ ،چیئر مین رو زویلی خوا جہ ظفر اقبا ل بٹ ،نا ئب صدر با ر کو نسل خوا جہ عا مر رسول بٹ ،سینئر نا ئب صدر کشمیر پر یس کلب نا صر شریف بٹ ،تا جر را ہنما سعید احمدبٹ نے اپنے مشتر کہ تعز یتی بیا ن میں سا بق چیف پرا سیکو ٹر سینئر قا نون دا ن ریا ض نو ید بٹ کی خوش دا من کی اچا نک وفا ت پر دلی رنج و غم کا اظہا ر کر تے ہو ئے مر حو مہ کے لئے دعا مغفرت اور ورثا ء کے لئے صبرو جمیل کی دعا کی ہے۔