بینظیر بھٹو قتل بریفنگ سیاسی حربہ قرار

benazir bhutto

benazir bhutto

بے نظیر بھٹو قتل بریفنگ کو بریگیڈیئر ریٹائرڈ محمود شاہ نے سیاسی حربہ قرار دیا ہے۔ ناہید خان اور راشد قریشی نے بھی ذرائع سے گفتگو کرتے ہوئے بریفنگ پر اپنے رد عمل کا اظہار کیا۔

سندھ اسمبلی میں بے نظیر بھٹو کے قتل کی بریفنگ پر بریگیڈیئر ریٹائرڈ محمود شاہ نیکہا کہ یہ بریفنگ حکومت کا سیاسی حربہ ہے جو کسی ٹھوس ثبوت پر مبنی نہیں۔ محمود شاہ نے کہاکہ بے نظیر قتل کی تحقیقات میں حکومت کی جانب سے ایجنسیوں کے کردار کو محدود کیا گیا۔

راشد قریشی کا کہنا تھا کہ پرویز مشرف کو بے نظیر قتل میں بلاوجہ ملوث کرنے کی کوشش کی جارہی ہے سیکیورٹی کی ذمہ دار پیپلز پارٹی تھی۔