تلہ گنگ (ارشد کو ٹگلہ) حکومت پنجاب کا بائی پاس منصوبہ ناقص میٹریل کی وجہ سے مکمل ہونے سے پہلے ہی اخری سانس لینے لگا ،پتھروں کی جگہ اینٹوں کا استعما ل کیا گیا ،علا قہ مکینو ں سراپا احتجاج ،منتخب نمائندے اپنی ذمہ داری کا ثبو ت دیتے ہو ئے با ئی پاس منصو بے کا معا ئنہ کر کے نا قص میٹر یل استعما ل کر نے والے ٹھیکیدار کا قبلہ درست کر یں ،ٹھیکدار کا مو قف جا ننے کیلئے رابطے کی کو شش کی لیکن رابطہ نہ ہو سکا ۔تفصیل کے مطا بق تلہ گنگ شہر یو ں کو رو رو کے حکو مت پنجا ب کی طرف سے با ئی پا س کا منصو بہ ملا جو بیس کر وڑ کی لا گت سے ایک سال میں مکمل ہو نا ہے جس سے شر وع ہو ئے تقر یبا آ ٹھ ما ہ ہو گئے ہیں ۔علا قہ مکین با ئی پاس روڈ پر نا قص میٹر یل استعما ل کر نے پر سر اپا احتجا ج ہیں اور انہو ں نے بتا یا ہے کہ عوام کو سہو لت دینے کی بجا ئے با ئی پاس پر نا قص میٹر یل استعما ل کر کے شہر یو ں کو مز ید عذاب میں ڈالا جا رہا ہے اور پتھر وں کی جگہ اینٹوں کا استعما ل کی وجہ سے با رشی نا لہ تا لا ب کا منظر پیش کر نے لگا اور ٹھیکیدار اپنی نا کا می پر پر دہ ڈالنے کیلئے پا نی کے تا لا ب میں ٹر یکٹر سے مٹی ڈلو ا تا ہے۔دوسری طر ف علا قہ مکینو ں کا کہنا ہے کہ جب نا قص میٹر یل پر ٹھیکیدار سے بات کر تے ہیں تو اسکا کہنا ہوتا ہے کہ میں ا پ کا جواب دہ نہیں ہو ں ۔ٹھیکیدار سے مو قف لینے کیلئے رابطہ کر نے کی کو شش کی لیکن رابطہ نہ ہو سکا ۔علا قہ مکینو ں نے منتخب نما ئند وں سے اپیل کی ہے کہ خدارا تلہ گنگ کی عوام پر رحم کھا کر کر وڑوں روپے کے منصو بے پر چیک اینڈ بیلنس رکھیں اور نا قص میٹر یل استعما ل کر نے پر ٹھیکیدار کا قبلہ درست کر یں۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تلہ گنگ (نمائندہ خصوصی) تلہ گنگ شہر میں دن بد ن امن واما ن کی صورتحا ل بگڑ نے لگی ،تقر یبا تین ما ہ میں چو روں نے شہر یو ں کو29مو ٹرسا ئیکلو ں سے محروم کر دیا ،دن بد ن چو ریو ں کی وارداتو ں میں ا ضا فہ،لا کھو ں روپے تنخواہیں لینے والے پو لیس اہلکا ر عوام کو تحفظ دینے میں نا کا م ،ڈی پی او چکو ال اور ڈی ایس پی تلہ گنگ تو جہ فر ما ئیں ۔تفصیل کے مطا بق تلہ گنگ شہر میں ا ئے روز کو ئی نہ کو ئی نئی واردات شہر یو ں کو ہزاروں روپو ں سے محر وم کر رہی ہے اور تقر یبا تین ما ہ میں تلہ گنگ شہر میں 29مو ٹرسا ئیکل گھر وں سے چوری کیے گئے ہیں اور بعض دن کے وقت بھی مختلف جگہو ں سے مو ٹرسا ئیکل چوری کر نے کی اطلا عات بھی مو صو ل ہو ئی ہیں ۔پو لیس والے مو ٹرسا ئیکل چورو ں کو پکڑ نے میں تا حا ل نا کا م اور عوام کے ٹیکسوں سے لا کھو ں روپے تنخو اہیں لینے والے کا لی وردی میں ملبو س پو لیس والے عوام کو تحفظ دینے میں نا کا م نظر ا رہے ہیں۔ شہر یو ں کی نظر میں اب انکی کا ر کر دگی ایک سوالیہ نشا ن بن گئی ہے ۔اہلیا ن تلہ گنگ نے ڈی پی او چکو ال اور ڈی ایس پی تلہ گنگ سے مطا لبہ کیا ہے کہ تلہ گنگ شہر کے امن واما ن پر خصو صی تو جہ دیں تا کہ ڈاکو ئو ں اور چوروں سے عوام کو تحفظ دیا جا ئے ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تلہ گنگ (نمائندہ خصوصی) معروف سماجی شخصیت ملک ضمیر اعوان ضلعی زکوة عشر کمیٹی چکوال کے ممبر منتخب ہو گئے ہیں۔ جس کا باقاعدہ نو ٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے ۔عوامی حلقوں کا کہنا ہے کہ ملک محمد ضمیر اعوان کے انتخا ب کے فیصلے کے مثبت نتا ئج مر تب ہو ں گے ۔عوام میں یہ بھی تو قع کی ہے کہ ملک ضمیر اعوان مستحق اور سفید پو ش لو گو ں کو انکا حق دینے میں بھر پور کر دار ادا کر یں گے ۔واضح رہے ملک محمد ضمیر اعوان کا نا م غر یب اور معا شرے کے پسے ہو ئے طبقے میں بڑ ے عز ت واحترام سے لیا جا تا ہے اور انکی انسا ن دوستی اور شر افت کے چر چے زبا ن زدعام ہیں ۔انکو ضلعی زکوة عشر کمیٹی چکو ال کا ممبر منتخب ہو نے پر ڈاکٹر بشیر ملک ،ڈاکٹر نثار احمد ملک ،ڈاکٹر علی حسنین نقوی ،ڈاکٹر اقبا ل سیف ،کا لم نگار ارشد کو ٹگلہ ،ملک فیروزدودیا ل ،ملک شفقت بڈ ھیا ل ،محمد عمر ان دند ی سمیت دیگر سر کر دہ شخصیا ت نے انکو مبا ر ک با د دی اور امید ظا ہر کی کہ ملک ضمیر اعوان اصل حق دار کو اپنا حق پہنچا ئیں گے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تلہ گنگ (نمائندہ خصوصی) تحصیل لا وہ کے رہا ئشی علی محمد صا بر نے کلاس پنجم میں راولپنڈ ی ڈویژ ن اور ضلع چکوال میں اول پو زیشن حا صل کر کے علا قے اور والدین کا نا م روشن کیا ،والد ین اور اول پو زیشن حا صل کر نے والے طا لب علم کو مبا ر ک با دوںکا سلسلہ جا ری ،پو زیشن ہو لڈر کو ڈاکٹر نثار احمد ملک (الممتاز ہسپتا ل )،کا لم نگار ارشد کو ٹگلہ ،محمد عمر ان دند ی اور ملک عارف ادلکہ کی خصو صی مبا ر ک با د۔تفصیل کے مطا بق ضلع چکو ال کی تحصیل لا وہ کے رہا ئشی اور معروف ٹیچر صا بر حسین کے صا حبزادے علی محمد صا بر نے کلا س پنجم کے سا لا نہ امتحا نا ت میں ڈویژ ن اور ضلع میں اول پوزیشن حا صل کر کے علا قہ کا نا م روشن کر دیا اور انکے والد کے مطا بق علی محمد صا بر نے 500میں سے 476نمبر حا صل کیے ہیں اورپو زیشن ہو لڈر لا وہ کے سکو ل اکیڈ می ا ف ایکس لینس کا سٹو ڈنٹ تھا ۔اسمو قع پر علی محمد صا بر نے کہا کہ میں ا ئند ہ بھی محنت کر کے اپنے والد ین اور علا قہ کا نا م روشن کر تا رہو ں گا اور میر ی خو اہش ہے کہ میں بڑ ا ہو کر ا رمی میں جا کر پا کستا ن کی خد مت کر وں ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تلہ گنگ (نمائندہ خصوصی) تھا نہ صدر کے علا قہ میں دو دو قا نو ن سا منے ا نے لگے ،امیر شا دی بیاہ پر بھر پور فا ئر نگ کر یں اور غر یب کو ایک پٹا خہ چھو ڑنے پر ہتھکڑیا ں لگ جا تی ہیں ،یہ کہا ں کا انصا ف ہے ؟۔تفصیل کے مطا بق گز شتہ دنو ں تلہ گنگ شہر کے ملحقہ گا ئو ں میں با اثرشخص کی شادی خو ب انجو ئے کی گئی اور پو لیس کی مو جو دگی میں ہو ائی فا ئر نگ اور رنگین محفل بھی سجا ئی گئی جبکہ ایک غر یب کے گھر میں غلطی سے پٹا خے بھی کی ا واز ا جا ئے تو قا نو ن اپنی ذمہ داریا ں پو ری کر نے میں حر کت میں ا جا تا ہے اور عوام نے اس دوہر ے معیا ر کے خلا ف ڈی پی او چکو ال ،ڈی ایس پی تلہ گنگ اور ایس ایچ او اظہر علی شاہ سے مطا لبہ کیا ہے کہ ہو ائی فا ئر نگ کر نے والے ملز ما ن اور مو قعے پر مو جو د پو لیس اہلکا روں کے خلا ف قا نو نی کا روائی کی جا ئے تا کہ پو لیس کا وقار بر قرار رکھا جا سکے۔