تھائی لینڈ: اپوزیشن کی وزیر اعظم کو مستعفی ہونے کیلئے ایک دن کی مہلت

Thailand

Thailand

بنکاک (جیوڈیسک) تھائی لینڈ میں اپوزیشن نے وزیر اعظم کو مستعفی ہونے کے لیے ایک دن کی مہلت دے دی۔

تھائی لینڈ میں گزشتہ 7 روز سے حکومت مخالف مظاہرے جا رہی ہیں، اتوار کے روز مظاہرین نے وزیر اعظم ہاوس پر قبضے کی کوشش کی لیکن پولیس نے مظاہرین کی کوشش ناکام بنا دی۔

اب تک پولیس کے ساتھ تصادم میں 2 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو چکے ہیں۔