جامعہ مفتاح کے باہر بم دھماکہ،الطاف حسین کی مذمت

altaf

altaf

کراچی: (جیو ڈیسک) ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین نے مدرسہ جامعہ اسلا میہ مفتاح العلوم کے باہر دھماکے کی سخت ترین الفا ظ میں مذمت کی ہے۔ الطاف حسین نے دھماکے نتیجے میں بے گنا ہ افراد کی ہلاکت پر دلی افسوس کا اظہار کرتے ہوئے سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت کی اور زخمیوں کی جلد و مکمل صحت یابی کیلئے دعا کی ۔

الطاف حسین نے کہا ہے کہ واقعہ میں ملوث دہشت گرد عناصر مسلمان تو کیا انسان کہلانے کے بھی مستحق نہیں۔