جہلم : میرے گاؤں جگتہ یا اردگرد کے تمام گائوں کے ہر فرد کیلئے میرے گھر کے دروازے ہمیشہ کھلے ہیں ، راجہ احمد خان
Posted on January 6, 2013 By Geo Urdu سٹی نیوز
جہلم(محمد بلال احمد بٹ) جگتہ کی مشہور سیاسی سماجی شخصیت راجہ احمد خان نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ میرے گاؤں جگتہ یا اردگرد کے تمام گائوں کے ہر فرد کیلئے میرے گھر کے دروازے ہمیشہ کھلے ہیں میں کارکن کی حیثیت سے اپنا حق سمجھتا ہوں کہ میں کسی کے کام آسکو ، میں یہ اعلان کرتا ہوں کہ میرے لائق کوئی کام ہو تو میں حاضر ہوں میرے گھر کے دروازے ہر کسی شخص کیلئے کھلے ہیں اور کھلے رہیں گے۔