حماس، الفتح کے اتحاد کی اسرائیلی مذمت

meshaalabbas

meshaalabbas

اسرائیلی وزیرِاعظم بنیامن نتین یاہو نے کہا کہے کہ فلسطینی حکام کو حماس کے ساتھ معاہدے یا پھر اسرائیل کے ساتھ امن مذاکرات میں سے کسی ایک کا انتخاب کرنا ہوگا۔اسرائیل نے خبردار کیا ہے کہ آئندہ انتخابات کے دوران عبوری حکومت کے قیام کے لیے فلسطینی گروہوں حماس اور فتح کے درمیان ہونے والے معاہدے نے، اسرائیل کے ساتھ امن مذاکرات کے امکانات ضائع کر دیے ہیں۔
اسرائیلی وزیرِاعظم بنیامِن نیتن یاہو کا کہنا تھا کہ حماس ایک دہشتگرد تنظیم ہے جس کا مقصد اسرائیل کی تباہی ہے اور اسے ایران کی مدد حاصل ہے۔