حنیف اعوان کی حمایت میں عامر بشیر،عمران ،حاجی محمد بشیر بنگیال،سمیت دیگر نے بہت بڑے اکٹھ کا اہتمام کیا

کوٹلہ (ارب علی خان)یونین کونسل لنگڑیال کے گائوں بنگیال میں سالار قافلہ چوہدری عابد رضا اورامیدوار برائے ایم این اے حلقہ NA107 ملک محمد حنیف اعوان کی حمایت میں حاجی محمد شریف بنگیال ،پرویز اقبال،چوہدری طلعت اقبال،عامر بشیر،عمران ،حاجی محمد بشیر بنگیال،سمیت دیگر نے بہت بڑے اکٹھ کا اہتمام کیا۔

حمایتی اکٹھ سے سالار قافلہ چوہدری عابد رضا ،چوہدری محمد عباس چیئرمین ککرالی،چوہدری گلزار حسین ،حاجی محمد شریف ،چوہدری طلعت اقبال اور دیگر نے خطاب کیا۔اس موقع پر چوہدری محسن لنگڑیال،چوہدری ظہیر عباس ایڈووکیٹ ککرالی،چوہدری عبد الجبار قادر ککرالی،چوہدری یونس لنگڑیال،حاجی لطیف بنگیال،حافظ وقار احمد معاویہ،خالد بشیر بھدر،ایس ایس پی اعظم بھدر،ملک عبدالغنی بھنڈگراں،چوہدری نبیل خالق ککرالی،چوہدری شہزاد مانی لنگڑیال سمیت دیگر موجود تھے۔

Abid raza speech

Abid raza speech

Abid raza speech

Abid raza speech