حکومت ملوث نہیں تو منصور سے خوفزدہ کیوں ہے۔ احسن اقبال

ahsan iqbal

ahsan iqbal

مسلم لیگ ن کے رہنما احسن قبال نے کہا ہے کہ حکومت ملوث نہیں تو منصور اعجاز کے آنے سے خوفزدہ کیوں ہے۔ ذرائع سے بات چیت میں احسن اقبال نے کہا کہ مسلم لیگ نون کا مسئلہ حکومت ہے نہ منصوراعجاز۔ مسلم لیگ نون نے غیرجانبدارانہ تحقیقات کامطالبہ کیا۔ چور کی داڑھی میں تنکاہے اسی لیے حکومت اسے اپنے خلاف سمجھ رہی ہے۔