خوشخبری : بجلی کی قیمت میں 5 پیسے فی یونٹ کمی

Nepra

Nepra

نیپرا (جیوڈیسک) نیپرا نے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں پانچ پیسے کی کمی کر دی ہے۔ نیپرا نے یہ کمی ماہانہ فیول ایڈ جسٹمنٹ کے بنیاد پر کی ہے اور کمپنیوں کا اختیار دیا ہے کہ اس کمی کو کسی بھی مہینے کے بل میں ایڈجسٹ کر لیں۔ اس کمی کے بعد بجلی پر دی جانے والی سبسڈی کی مد میں حکومت کو انیس کروڑ روپے مزید ادا کرنے پڑیں گے۔