دہشتگرد جہاں ملے، انہیں ماریں گے: آرمی چیف قمر جاوید باجوہ
Posted on February 1, 2017 By Majid Khan اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
Qamar Javed Bajwa
راولپنڈی (جیوڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ایوان صدر میں صحافیوں سے غیررسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گرد جہاں ملے، انہیں ماریں گے۔
کہتے ہیں آپریشنز کے بعد دہشتگردوں کو کسی صورت واپس نہیں آنے دیں گے۔
آرمی چیف نے کہا کہ ہماری پالیسی واضح ہے پاکستانی سرزمین کسی ملک کیخلاف استعمال نہیں ہونے دیں گے۔
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے مزید کہا کہ پاکستان میں دہشت گردی کا خاتمہ کرکے ہی دم لیں گے۔
by Majid Khan
Nasir Mehmood - Chief Editor at GeoURDU.com