روسی ماہرین نے سائبر حملے کے بڑے پروگرام ریڈ اکتوبر کا پتہ چلا لیا

Moscow

Moscow

ماسکو (جیوڈیسک) روسی ماہرین نے خفیہ فائلیں چرانے والے سائبر حملے کے بڑے پروگرام ریڈ اکتوبر کا پتہ چلا لیا۔

روسی ماہرین نے سائبر حملے کے ایک ایسے بڑے پروگرام کا پتہ چلایا ہے جو دو ہزار سے خفیہ فائلیں چرا رہا تھا ، یہ پروگرام خصوصی طور پر سفارت خانوں ، گیس ، تیل اور جوہری تحقیقاتی اداروں کی خفیہ معلومات حاصل کرنے کے لیے ڈیزائن کیا گیا۔ ماہرین کے مطابق ریڈ اکتوبر ڈیلیٹ شدہ فائلوں کو بھی بحال کر لیتا تھا۔