سوناکشی سنہا کی کامیابیوں کا سفر کامیابی سے جاری

Sonakshi Sinha

Sonakshi Sinha

ممبئی(جیوڈیسک) فلم دبنگ سے اپنی پہچان بنانے والی سوناکشی کا کہنا ہے کہ وہ خود کو خوش قسمت تصور کرتی ہیں کہ انہیں کیرئیر کے آغاز پر ہی بہت اچھی فلمیں ملی ہیں۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ 2013 میں وہ رنبیر کپور کے ساتھ فلم لٹیرے کر رہی ہیں۔ اس کے ساتھ ساتھ پربھو دیوا کی فلم میں شاہد کپور ان کے مد مقابل آ رہے ہیں۔