سپریم کورٹ: انتخابی عملے پر تشدد، ازخود نوٹس کی سماعت

supreme court

supreme court

سپریم کورٹ: (جیو ڈیسک) سندھ اسمبلی میں ضمنی انتخاب کے دوران پولنگ عملے کو تشدد کا نشانہ بنانے پرازخودنوٹس کی سماعت سپریم کورٹ میں جاری ہے۔ انتخابی امیدوار وحیدہ شاہ نے تحریری جواب سپریم کورٹ میں جمع کرا دیا۔

وحیدہ شاہ میڈیا سے بچنے کے لئے آج برقع اوڑھ کر سپریم کورٹ پہنچیں تھیں۔