سپیئریر کالج گجرات میں FSC+ICS+ اور ICom+کی کلاسز کا اجراء ہو رہا ہے

گجرات : سپیئریر کالج گجرات میں FSC+ICS+اور ICom+کی کلاسز کا اجراء ہو رہا ہے ، پہلے لوگ سمر کیمپوں میں پڑھتے تھے مگر اب سپیئریر کالج میں باقاعدہ کلاسز منعقد ہونگی اور 19جولائی تک تمام کورس پڑھا لیا جائیگا ، جس کے بعد مختلف ٹیسٹ منعقد ہونگے ، جن میں طلباء و طالبات کی صلاحیتوں کو جانچا جائیگا ۔