سہ فریقی سربراہ کانفرنس ، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی لندن روانہ

Pervaiz Kiyani

Pervaiz Kiyani

روالپنڈی (جیوڈیسک) آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی اور ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ظہیر الاسلام سہ فریقی کانفرنس میں شرکت کے لئے برطانیہ روانہ ہو گئے۔

افغانستان سے متعلق سہ فریقی کانفرنس لندن میں ہو گی۔ صدر آصف علی زرداری بھی کانفرنس میں شرکت کرینگے۔ کانفرنس میں افغانستان سے امریکی افواج کے انخلا کے بعد کی صورتحال پر بات چیت ہو گی۔