بالی ووڈ نواب سیف علی خان آٹھ سالہ مقدمے میں ایک بار بن گئے سوالیہ نشان . ایجنٹ ونودپر پر آگئی ہے ایک مشکل۔سیف علی خان پر الزام ہے کہ آٹھ سال پہلے انھوں نے دبئی سے ایک کار منگوائی تھی ۔جسے کیرالہ کے ایک رہائشی کے نام پر رجسٹر کیاگیا۔
تحقیقات کے بعد ہوا ادراک کہ کیرالہ کا رہائشی اتنی قیمتی کار افورڈ نہیں کرسکتا، پھر کیسے اس نے یہ خریدی؟ سیف علی خان سے آٹھ سال بعد ایک بار سوال کی گیا کہ اس کی پے منٹ سیف نے کیوں کی؟