شمالی کوریا (جیوڈیسک)شمالی کوریا نے فوجی اور جوہری صلاحتیوں میں مزید اضافے کا اعلان کر دیا ہے۔شمالی کوریا نے جوہری پروگرام پر مزید مذاکرات کو رد کرتے ہوئے کہا ہے وہ اپنی فوجی اور جوہری صلاحتیوں میں اضافہ کرے گا۔
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا کہنا ہے شمالی کوریا طویل فاصلے تک مار کرنے والے میزائل کا تجربہ نہیں کر سکتا۔
شمالی کوریا نے گزشتہ سال بھی طویل فاصلے تک مار کرنے والے راکٹ کا تجربہ کیا تھا جسے بیشتر ممالک نے کڑی تنقید کا نشانہ بنایا۔