صدر الاسد کی یقین دہانیوں پر اعتبار نہیں

tension syria

tension syria

شام میں حکومت کے مخالف گروہوں نے صدر بشار الاسد کی جانب سے ملک بھر سے تشدد کے خاتمے کی یقین دہانیوں کو مسترد کر دیا ہے۔حزبِ مخالف کے گروہوں کا کہنا ہے کہ صدر الاسد کھوکھلے وعدے کر رہے ہیں جبکہ امریکہ نے بھی اس اعلان کو مشکوک قرار دیا ہے۔شام کے صدر بشارالاسد نے روسی وزیرِ خارجہ سرگئی لاورو سے ملاقات میں کہا تھا کہ وہ ملک میں جاری تشدد کو ختم کر کے حزبِ مخالف سے بات چیت کریں گے اور سیاسی اصلاحات لائیں گے۔