لیبیا کے دارالحکومت لیبیا میں مظاہرین نے قومی عبوری کونسل میں پھوٹنے والے اختلافات کیخلاف نیا مستحکم لیبیا تعمیر کرنے کے حق میں احتجاج کیا قذافی حکومت کے خاتمے کے بعد لیبیا کی عبوری کونسل میں اختلافات پھوٹ پڑے ہیں ۔ ان اختلافات کے خاتمے کیلئے طرابلس میں کچھ مظاہرین نے احتجاج کیا کہ نئے مستحکم لیبیا کی تعمیر کیلئے ان اختلافات کو بھلایا جائے ۔مظاہرین کا کہنا تھا کہ قذافی کے وفاداروں نے قومی عبوری کونسل میں اختلافات کو ہوادی ہے۔