فلم ایا میں اپنے کام سے مطمئن ہوں ، رانی مکھرجی

Rani Mukharjee

Rani Mukharjee

بالی ووڈ (جیوڈیسک) بالی ووڈ سانولی سلونی کہتی ہیں وہ فلم میں کریکٹر باکس آفس پر راج کیلئے نہیں اپنی خوشنودی کیلئے کرتی ہیں۔رانی مکھر جی آج کل اپنی نئی فلم۔۔ایا۔۔ کی پروموشن میں مصروف ہیں۔ دبئی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے رانی مکھر جی نے کہا کہ ان کی نئی فلم۔۔ایا۔۔ میں کام کر کے انہیں بے حد خوشی ہوئی ہے اور وہ اس میں کام کر کے مطمئن ہیں۔ انہوں نے ا مید ظاہر کی کہ نئی فلم باکس آفس پر کامیابی سمیٹے گی۔