لاس اینجلس (جیوڈیسک) لاس اینجلس میں آنجہانی گلوکارہ وٹنی ہوسٹن کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ ووٹنی ہوسٹن رواں سال فروری میں منشیات کے زائد استعمال کی وجہ سے اڑتالیس سال کی عمر میں وفات پا گئیں تھیں۔
ان کی یاد میں ہونے والی تقریب میں معروف گلوکارہ جینفر ہڈسن اور سیلین ڈیون نے شرکت کی اور وٹنی ہوسٹن کے معروف گانے گئے۔ تقریب میں ووٹنی ہوسٹن کا 1994 کا یادگار انٹرویو میں دوبارہ نشر کیا گیا۔