لاس اینجلس میں لگا بیٹ ایوارڈز کا میلہ

Beyonce

Beyonce

لاس اینجلس : (جیو ڈیسک) لاس اینجلس میں ہوا رنگارنگ ایوارڈ۔ گلوکار بیونسے اور کرس بران نے میلہ لوٹ لیا۔ امریکہ میں ہونے والا یہ ایوارڈزشو خاص طورپر منعقد کیا جاتا ہے۔ سیاہ فام گلوکاروں اور موسیقاروں کے لئے۔

بیٹ ایوارڈزمیں اس بار میلہ لوٹ لیا گلوکارہ بیونسے اور کرس برائون نے۔ ایوارڈزشومیں رنگا رنگ میوزیکل پرفارمنس بھی پیش کی گئی۔ رنگوں کی برسات تھی گونج رہی تھی گلوکاروں کی مدھر آواز۔ ایوارڈزشو میں حال ہی میں دنیا سے رخصت ہونے والی گلوکارہ وہٹنی ہوسٹن کو بھی یاد رکھا گیا۔