لندن (جیوڈیسک) بارہ روز تک جاری رہنے والے لندن فلم فیسٹول اپنی پوری رانائیوں کیساتھ اختتام پزیر ہو گیا۔ ایل ایف ایف یعنی لندن فلم فیسٹول کا اختتام ہوا گریٹ ایکسپیٹیشنز کے ساتھ اور فلم فیسٹول کے اختتام پر عہد کیا گیا کہ فلمی نگری میں مزید بہتر اور جدت سے ہم آ ہنگ فلموں کی تخلیق کی جا ئے گی ۔
فیسٹول میں معروف کامیڈین برٹن کے اینیمیٹڈ فلم فرینکنوینی کو خوب ملی پزیرائی اور ایڈم فیلی کی سیریز فلم کو اداکاروں نے سراہا ۔ فیسٹول میں کلاسک چارلس ڈیکنز کے ناول سے ماخوز نائیک۔۔کی فلم دوسو اٹھاسی اور آ خری مرتبہ نمائش کے لئے پیش کی گئی اور اس جیسی کئی فلمیں بارہ روز تک رونقیں بکھرتیفلم فیسٹول میں پیش پیش رہیں اور اداکاروں کی کہکشاؤں کو فن کی داد اور ایوارڈز سے گیا نوازا۔
فلم فسیٹول میں بارہ ورلڈ پرمئیر ،گیارہ انٹر نیشنل اور سیتینس یورپین پرمئیر میں نمائش کے لئے پیش کی گئی فلموں نے ایل ایل ایف میں بھی بہاروں کے رنگ سجا دئیے ۔ اختتامی تقریب میں دنیا بھر سے پانچ سو ستر فلم میکرز بھی آ ئے اور فیسٹول میں لگا دئے چار چاند ۔ فلم فیسٹول کو مسلسل بارہ دن ڈیرھ لاکھ لوگوں نے دیکھا اور بے حد سراہا ۔ فلمی دنیا بڑے ایل ایل ایف فلمی فیسٹول نے نہ صرف فلموں کی بدلتی نہج بلکہ ڈائریکٹر ،پروڈیوسر اور اداکاروں کے کام کو سراہانے کا کام ا