محمد یعقوب ندیم سیٹھی کو چیئرمین سٹینڈنگ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی بننے پر مبارکباد
Posted on February 1, 2014 By Majid Khan سٹی نیوز
مصطفی آباد/للیانی: سابقہ امیدوار برائے صوبائی اسمبلی سید طیب حسین رضوی کی طرف سے ایم پی اے مسلم لیگ ن محمد یعقوب ندیم سیٹھی کو چیئرمین سٹینڈنگ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی بننے پر مبارکباد۔
تفصیلات کے مطابق گزشتہ سابقہ امیدوار برائے صوبائی اسمبلی سید طیب حسین رضوی نے ایم اپی اے مسلم لیگ ن حلقہ پی پی 175 محمد یعقوب ندیم سیٹھی کو چیئرمین سٹینڈنگ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی بننے پر مبارکباد دیتے ہوئے امید ظاہر کی کہ ہم امید کرتے ہیں کہ وہ اپنی ذمہ داریوں کو احسن طریقے سے نبھانے کی ہر ممکن کوشش کریں گے۔
ان کے چیئرمین منتخب ہونے سے حلقہ پی پی175ہی نہیں بلکہ ضلع بھر کیلئے باعث فخر بات ہے۔
by Majid Khan
Nasir Mehmood - Chief Editor at GeoURDU.com