مدثر احمد شاہ سیشن 2013-14کے لئے ناظم لاہور منتخب۔ترجمان لاہور جمعیت

لاہور(16-02-12) اسلامی جمعیت طلبہ لاہور کا اجتماع ارکان برائے انتخاب ناظم اسلامی جمعیت طلبہ لاہور گورنمنٹ اسلامیہ کالج سول لائنز لاہور میں منعقد ہہوا جس میں اراکین کی کثرت رائے نے استصواب کے ذریعے پنجاب یونیورسٹی کے طالب علم مدثر احمد شاہ کو سیشن 2013-2014کے لئے ناظم اسلامی جمعیت طلبہ لاہور منتخب کیا ہے۔

جاری کردہ:
میڈیا سیل، اسلامی جمعیت طلبہ لاہور
برائے رابطہ: اسامہ اسد سیکرٹری اطلاعات ، اسلامی جمعیت طلبہ لاہور
0321-9409301