مرزا محمد الیاس جرال کی والدہ محترمہ کا ختم چہلم آج پڑھا جائیگا

گجرات (جی پی آئی) مرزا محمد الیاس جرال کی والدہ محترمہ کا ختم چہلم آج مورخہ 12اکتوبر بروز جمعتہ المبارک رہائشگاہ مرزا محمد الیاس جرال سادات کالونی سائیں کانواں والی سرکار روڈ پر دن دس بجے پڑھا جائیگا ، دوست احباب سے شرکت کی استدعا کی جاتی ہے۔