مصر کے سابق وزیراعظم حشام قندیل گرفتار

Hisham Kandil

Hisham Kandil

قاہرہ (جیوڈیسک) مصری وزارت داخلہ کے ذرائع کے مطابق حشام قندیل کو سوڈان جانے کے دوران گرفتار کیا گیا۔

حشام کو عدالت نے ایک نجی کمپنی کو سرکاری تحویل میں نہ لینے کے جرم میں ایک سال کی سزا سنائی تھی تاہم وہ مصر کے شہر Giza میں روپوش تھے۔

حشام قندیل معزول صدر محمد مرسی کے دور میں وزیراعظم رہ چکے ہیں۔